پھول ڈول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک کھیل .... ہندو*ں کا تہوار جو چیت کے مہینے کی شکل ایکا دشی (چاند کی گیارہویں تاریخ) کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کرشن کے لیے پھولوں کا ڈولا اور جھولا سجایا جاتا ہے۔ یہ تہوار میورا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں منایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک کھیل .... ہندو*ں کا تہوار جو چیت کے مہینے کی شکل ایکا دشی (چاند کی گیارہویں تاریخ) کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کرشن کے لیے پھولوں کا ڈولا اور جھولا سجایا جاتا ہے۔ یہ تہوار میورا اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں منایا جاتا ہے۔